جرنل نالج (12)

جرنل نالج (12)

جرنل نالج (12)

حضرت یحییٰ علیہ السلام کے والد کا نام بتائیں؟
جواب : حضرت زکریا علیہ السلام

فتح مکہ کے دن عورتوں سے کس نے بیعت لی تھی؟
جواب : حضرت عمر رضی اللہ عنہ

فتح عظیم کس فتح کو کہا جاتا ہے ؟
جواب : فتح مکہ

حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کی والدہ کانام بتائیں
جواب : حضرت سلمی رضی اللہ عنہا

قومی ترانہ کی دھن بجنے میں کتنے منٹ لگتے ہیں ؟
جواب : 1منٹ 20 سیکنڈ

پاکستانی پرچم سب سے پہلے پاکستان کے کس شہر میں لہرایا گیا ؟
جواب : کراچی

صوبہ پنجاب کے کل کتنے ڈویژن ہیں ؟
جواب : 10

پاکستان میں کل کتنے اضلاع ہیں ؟
جواب : 135

یہ بھی پڑھیں
جرنل نالج (11)

پنجاب رجمنٹ سے تعلق رکھنے والے کتنے جوانوں کو اب تک نشان حیدر مل چکا ہے؟
جواب : 3

دنیا کا بلند ترین گلیشئر کون سا ہے ؟
جواب : سیاچن گلیشیئر

دریائے جہلم کی لمبائی کتنے کلومیٹر ہے؟
جواب : 725

خوش دل خان جھیل پاکستان کے کس صوبہ میں واقع ہے؟
جواب : بلوچستان

کے ٹو کو سب سے پہلے کب سر کیا گیا ؟
جواب : 31 جولائی 1954

جیکب آباد کاپرانانام کیاہے ؟
جواب : خان گڑھ

کالجوں کا شہر پاکستان کے کس شہر کو کہتے ہیں؟
جواب : لاہور

پاکستان کا سب سے بڑاریلوےپلیٹ فارم کون سا ہے
جواب : روہڑی

دنیا کا زیریں ترین مقام کون سا ہے ؟
جواب : dead Sea

ال مناما کس ملک کا دارالحکومت ہے؟
جواب : بحرین

کورونا کس ملک کی کرنسی ہے ؟
جواب : سلواکیہ

حکمت کا سر چشمہ کس ملک کو کہتے ہیں ؟
جواب : یونان

سوئٹزرلینڈ کا پرانا نام کیا ہے ؟
جواب : ہلواتیا

مسجدوں کا شہر کسے کہتے ہیں؟
جواب : ڈھاکہ

کرکٹ بیٹ کی لمبائی کتنی ہوتی ہے؟
جواب : 38 انچ

ٹیسٹ میچ میں پہلی وکٹ لینے والے باؤلر کا نام بتائیں؟
جواب : ایلن ہل

علم طب کا بانی کسے کہتے ہیں؟
جواب : بقراط

افغانستان کی تعلیمی پالیسی کس پاکستانی شاعر نے مرتب کی تھی ؟
جواب : علامہ اقبال

غزل کی ابتدا کس شہر سے ہوئی تھی ؟
جواب : دکن

حضرت موسیٰ علیہ السلام کے سسر کون سے نبی تھے ؟
جواب : حضرت شعیب علیہ السلام

کس دریا میں مچھلی نےحضرت یونس علیہ السلام کونگل لیاتھا ؟
جواب : دریائے فرات

جرنل نالج (12)” ایک تبصرہ

Leave a Reply