فلسطین کو انبیاء کرام کی سرزمین کہا جاتا ہے ۔
تحفہ نیل مصر کو کہا جاتا ہے ۔
حکمت اور فلسفہ کا سرچشمہ یونان کو کہتے ہیں ۔
طلوع ہوتے ہوئے سورج کی سرزمین جاپان کو کہتے ہیں ۔
آدھی رات کے سورج کی زمین ناروے کو کہا جاتا ہے ۔
دنیا کی چھت تبت کو کہا جاتا ہے ۔
جھیلوں کی سر زمین فن لینڈ کو کہتے ہیں ۔
موتیوں کا جزیرہ بحرین کی سرزمین کو کہا جاتا ہے ۔
ایتھوپیا کو صحرا کا چمن کہتے ہیں ۔
سفید ہاتھیوں کا ملک تھائی لینڈ کو کہا جاتا ہے ۔
پن چکیوں کا ملک نیدرلینڈز کو کہا جاتا ہے ۔
دنیا کے چھوٹے ترین ممالک کے نام درج ذیل ہیں ۔
وٹیکن سٹی
مناکو
نورو
ٹوالو
سان مرنیو
لائی ٹن سٹین
مارشل جزائر
سے کیلس
مالدیپ
سینٹ کٹس اینڈ نوائس
یہ بھی پڑھیں
جنرل نالج (102)
“جنرل نالج (103)” ایک تبصرہ