دنیا کی خالص ترین زبان عربی ہے ۔
سب سے پہلے مہندی کا استعمال حضرت ابرہیم علیہ السلام نے کیا ۔
ڈولفن کو سمندر کا کھلاڑی کہا جاتا ہے ۔
دنیا کی تیسری بلند ترین عمارت ابراج البیت ٹاور سعودی عرب میں ہے ۔
اقوام متحدہ کی سرکاری زبانوں کی تعداد 6 ہے ۔
باکو آذربائجان کا دارالحکومت ہے ۔
آرمینیا کے دارالحکومت کا نام یریوان ہے ۔
فن لینڈ کی کرنسی کا نام یورو ہے ۔
موزمبیق کا سرکاری مذہب مسیحیت ہے ۔
پاکستان میں کل 151 ائیرپورٹ ہیں ۔
دنیا کا سب سے بڑا اور مہنگا محل برونائی دارلاسلام کے سلطان کا ہے ۔
نیل آرم سٹرانگ کا تعلق امریکہ سے ہے ۔
دنیا کا سب سے بڑا مجسمہ ، مجسمہ اتحاد ہے ۔
عالمی یوم جمہوریت 15 ستمبر ہو منایا جاتا ہے ۔
دنیا کا سب سے پہلا تجرباتی ایٹمی دھماکہ امریکہ نے کیا ۔
مریخ سیارے کو سرخ سیارہ بھی کہا جاتا ہے ۔
دوربین گلیلیو نے ایجاد کی ۔
انسان اور اس کے کارناموں کا علم انسانیات کہلاتا ہے ۔
پرندوں کا بادشاہ شاہین کو کہتے ہیں ۔
تمام جانداروں میں سب سے وزنی جانور وہیل ہے ۔
علم طب کا بانی بقراط کو کہا جاتا ہے ۔
اسلام آباد کا کل رقبہ 906 مربع کلومیٹر ہے ۔
یہ بھی پڑھیں
جنرل نالج (134)