جنرل نالج (171)

جنرل نالج (171)

قائد اعظم نے کس کی وفات پر کہا تھا کہ میں نے ایک دوست، ایک ساتھی کھودیا ۔
جواب : سر عبداللہ ہارون

قرار داد لاہور کا مسودہ کس نے تیار کیا تھا ؟
جواب : سر سکندر حیات خان

رقبے کے لحاظ سے پاکستان دنیا بھر میں کتنے نمبر پر ہے ؟
جواب : 33

برصغیر میں سب سے پہلے دو قومی نظریہ کس بزرگ نے پیش کیا تھا ؟
جواب : حضرت مجدد الف ثانی

دور جدید کا صوفی کس کو کہا جاتا ہے ؟
جواب : علامہ اقبال

الہ آباد کا پرانا نام کیا ہے ؟
جواب : پریاگ

مسلم لیگ کے قیام کا فیصلہ کس کی رہائش گاہ پر ہوا تھا ؟
جواب : نواب سلیم اللہ خان

مولانا محمد علی جوہر کس شہر میں دفن ہیں ؟
جواب : یروشلم

آل انڈیا مسلم لیگ اور آل انڈیا کانگریس کے درمیان آخری سیاسی معاہدہ کون سا ہوا ؟
جواب : میثاق لکھنؤ

دنیا کا پہلا پاکستانی کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟
جواب : چوہدری رحمت علی

یہ بھی پڑھیں
جنرل نالج (170)

جنرل نالج (171)” ایک تبصرہ

Leave a Reply