ضلع ساہیوال

ضلع ساہیوال

ضلع ساہیوال

ضلع ساہیوال صوبہ پنجاب پاکستان کا ایک ضلع ہے ۔ اس کا سب سے اہم اور مرکزی شہر اور دارالحکومت ساہیوال ہے ۔ یہاں کے مشہور شہروں میں ہڑپہ ، چیچہ وطنی اور ساہیوال شامل ہیں ۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی 152 میٹر ہے ۔ یہاں عام طور پر اردو اور پنجابی زبانیں بولی جاتی ہیں ۔ 1998ء کی مردم شماری کے مطابق یہاں کی آبادی 18 لاکھ 43 ہزار 196 افراد پر مشتمل ہے .

ضلع ساہیوال کو دو تحصیلوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ جو درج ذیل ہیں ۔

تحصیل چیچہ وطنی :
چیچہ وطنی ساہیوال کی ایک تحصیل ہے ۔ اس کا سب سے اہم شہر اور دارالحکومت چیچہ وطنی ہے ۔ اس کی 37 یونین کونسلز ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں
ضلع شیخو پورہ

یہاں کی مشہور شخصیات میں درج ذیل ہیں ۔
گلوکار مہدی حسن
مولانا اعظم طارق شہید
شازیہ ہدایت
رائے علی نواز
رائے احمد نواز
رائے حسن نواز
چوہدری ولی محمد جٹ
چوہدری صادق آرائیں
چوہدری حنیف
چوہدری طفیل
چوہدری ارشد
چوہدری جاوید ظفر
چودھری سجاد احمد چیمہ

تحصیل ساہیوال :
یہ ضلع ساہیوال کی ایک تحصیل ہے ۔ اس کی 14 یونین کونسلز ہیں ۔ اس کا سب سے اہم اور مرکزی شہر ساہیوال ہے ۔

ضلع ساہیوال” ایک تبصرہ

Leave a Reply