ضلع پنجگور
ضلع پنجگور صوبہ بلوچستان ، پاکستان کا ایک ضلع ہے ۔ اس کے مشہور شہروں میں پنجگور ، گرشگ پاروم اور گوارگو شہر شامل ہیں ۔ 2017 کے مطابق اس کی آبادی تقریبا 315353 افراد پر مشتمل تھی ۔ پنجگور کی کل 16 یونین کونسلز ہیں ۔ یہاں آثار قدیمہ کے کئی مقامات موجود ہیں ۔ جن میں صدیوں پرانے ڈیم ، مقبرے ، ڈیم اور پرانی بندرگاہیں شامل ہیں ۔
ضلع پنجگور کو درج ذیل تحصیلوں اور ذیلی تحصیلیں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔
تحصیل گوارگو
تحصیل پاروم
تحصیل گشک
تحصیل پنجگور
تحصیل پنجگور :
تحصیل پنجگور ضلع پنجگور کی ایک تحصیل ہے ۔ اس کا سب سے اہم اور مرکزی شہر پنجگور ہے ۔ اس تحصیل میں ایک ہوائی اڈے بھی موجود ہے ۔ جس سے مختلف شہروں میں آمدورفت ہوتی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں
ضلع کچھی
تحصیل گوارگو :
تحصیل گوارگو بھی پنجگور کی ایک اہم تحصیل ہے ۔ اس کا سب سے اہم اور مرکزی شہر گوارگو ہے۔
تحصیل گشک :
تحصیل گشک بھی پنجگور کی ایک تحصیل ہے ۔ اس کا سب سے اہم اور مرکزی شہر گشک ہے ۔
تحصیل پاروم :
تحصیل پاروم بھی پنجگور کی ایک تحصیل ہے ۔ اس کا سب سے اہم اور مرکزی شہر پاروم ہے ۔
“ضلع پنجگور” ایک تبصرہ