ٹیکساس: ( ہم دوست نیوز) امریکہ میں ایک استاد نے اپنے 14 طلباء کے ساتھ مل کر اٹھاون فٹ بڑا گالا بنا کر خود کو گینیز ورلڈ ریکارڈ کی دوڑ میں شامل کر لیا۔
فورٹ وورتھ میں قائم ایک ہائی سکول میں وِل ویسٹ نے اپنے طلباء کے ساتھ مل کر کاغذ کی بڑی چادر کو طے کر کے اور پھر اس کو کاٹ کر اٹھاون فٹ قطر کا برف کا گالا بنا ڈالا ہے ۔
برف کے اس گالے کو باقاعدہ تصدیق کے لیے گینیز ورلڈ ریکارڈز کی جمع کرایا جاچکا ہے۔
4.5 کلو میٹر طویل بریڈ کی قطار بنانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم