منڈی بہاوالدین کے اصلی وزیراعظم کے ہر سو چرچے، وڈیو وائرل ہو گئی

منڈی بہاوالدین:(ہم دوست نیوز) سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک شخص جس کا دماغی توازن درست نہیں لگ رہا وہ خود کو اصلی وزیراعظم کہہ رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس اہلکاروں نے نمبر پلیٹ نہ ہونے پر ایک شخص کو روکا تو وہ آپے سے باہر ہو گیا۔ وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ٹریفک پولیس اہلکاروں سے الجھ رہا ہے کہ’ آپ لوگوں نے اصلی وزیراعظم کو کیوں روکا جبکہ موٹر سائیکل پر وزیراعظم کی پلیٹ لگی ہوئی ہے۔ ‘ پولیس اہلکاروں نے اس شخص بعد میں گرفتار کر لیا ۔
وڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
کہ

Leave a Reply