وادی موت جس کا

وادی موت جس کا درجہ حرارت 134 ڈگری فارن ہائیٹ ہے

وادی موت جس کا درجہ حرارت 134 ڈگری فارن ہائیٹ ہے

وادی موت یعنی ڈیتھ ویلی یہ ریاست متحدہ امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں واقع ہے ۔

ڈیتھ ویلی امریکہ کا سب سے خوش ، گرم اور سطح سمندر سے سب سے نچلا مقام ہے ۔ یہاں پر سالانہ صرف ایک اعشاریہ 60 انچ بارش ہوتی ہے ۔

وادی موت کا درجہ حرارت 134 ڈگری فارن ہائیٹ ہے ۔ امریکہ میں موجود یہ وادی موت تین ہزار مربع میل کے علاقے تک پھیلی ہوئی ہے ۔

وادی موت میں صبح دس بجے کے بعد جانے سے حکومت کی طرف سے سختی سے منع کیا گیا ہے ۔ کیونکہ اس وقت کے بعد وادی موت میں اس قدر گرمی کی شدت ہوتی ہے کہ انسان کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں
2 منٹ کا سفر؛ دنیا کی انوکھی پرواز

اور اگر کوئی انسان وہاں چلا جائے اور اسے فوری امداد کی ضرورت پڑ جائے تو وہاں انسان کی مدد کرنے والا کوئی بھی نہیں ہوگا ۔ کیوں کہ وہاں سینکڑوں میل تک آبادی کا نام و نشان بھی نہیں ملتا ۔

وادی موت جس کا درجہ حرارت 134 ڈگری فارن ہائیٹ ہے” ایک تبصرہ

Leave a Reply