50 منزلہ عمارت

تاش کے پتوں سے بنی 50 منزلہ عمارت

چِنگ ڈونگ:(ہم دوست نیوز) چین میں ایک آدمی نے ایک روز میں تاش کے پتوں سے 50 منزلہ عمارت بنا کر گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چین کے صوبے شینگ ڈونگ کے شہر چِنگ ڈونگ سے تعلق رکھنے والے ٹائن روئی نامی ایک شخص نے 12 گھنٹے میں تاش کے پتوں سے یہ بلند ترین عمارت بنانے کا ریکارڈ قائم کرنے کیلئے چیلنج اٹھایا تھا اور یہ ریکارڈ اس نے صرف 5 گھنٹے اور 4 منٹوں میں مکمل کر لیا تھا۔

250 گنیز ریکارڈ بنانے والا امریکی

تاش کے پتوں سے بنے اس گھر کی لمبائی 11 فٹ اور 7 انچ ہے۔ انہوں نے یہ ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے اس عمارت کو کم از کم 10 منٹوں تک کھڑے رکھنا تھا۔

Leave a Reply