انا : عامر انور

میری پیدائش ایک کھاتے پیتے گھرانے میں ہوئی. والد صاحب کے پاس سیکیورٹی فورسز کے جنرل آرڈر سپلائی کا ٹھیکہ تھا. سرکاری اداروں میں کام لینے کے دو ہی گر ہیں؛ ایک اچھی پی آر اور دوسرا مال. والد صاحب مزید پڑھیں