بھارت کو بھرپور جواب دینے پر افواج پاکستان کو سلام پیش کرتا ہوں: وزیراعظم عمران خان

بھارت کی پاکستان کے خلاف غیر قانونی فوجی مہم جوئی کا ذمہ دارانہ جواب دینے پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور افواج پاکستان کو سلام پیش کرتا ہوں 27 فروری 2019 کے دن کی مناسب سے وزیراعظم پاکستان مزید پڑھیں