بچوں کو بد سلوکی سے بچانے کیلئے قومی آگاہی مہم کا آغاز

اسلام آباد(ہم دوست) پاکستان میں بچوں کے ساتھ بدسلوکی کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی قومی آگاہی مہم شروع ۔ قوی کمیشن برائے حقوق اطفال(NCRC) اس مہم کیلئے اداکار احسن خیر سگالی سفیر مقرر کردیا ۔ مزید پڑھیں

صنفی برابری اور خواتین کی خود مختاری کیلئے فعال کردار کی خواہاں ہوں، نیلوفر بختیار

اسلام آباد (ہم دوست ) قومی ادارہ برائے وقار نسواں کی چیئر پرسن نیلوفر بختیار نے کہا ہے کہ ادارے کی سمت کو مزید واضح اور مستقبل کی سرگرمیوں کے تعین کیلئے ادارے کے تذویراتی منصوبے ( سٹریٹجک پلان) کی مزید پڑھیں

نصب العین کے حصول کے لئے ابلاغ کے تمام تر ذرائع سے موثر استفادہ لازم ہے-دردانہ صدیقی

راولپنڈی(ہم دوست) اسلام کا فلسفہ حیات ,تہذیب و ثقافت کے اثرات اور قائدین کا بے مثال جذبہ حریت , یہ وہ بنیادی عوامل ہیں جو تحریک پاکستان کے پس منظر میں کارفرما تھے -ان کی آبیاری اسلامی پاکستان و توانا مزید پڑھیں

پی ایم ڈی اے قانون میڈیا مارشل لا قرار, پی ایف یو جے نے بڑا اعلان کردیا

فیصل آباد (ہم دوست)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے پی ایم ڈی اے کو میڈیا مارشل لاء قرار دیا ہے اور اس کے خلاف ہر سطح پر جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے جبکہ میڈیا ورکرز کے مزید پڑھیں

پودا پاکستان کے زیراہتمام تین روزہ سالانہ کانفرنس اختتام پذیر

اسلام آباد (ہم دوست): پودا- پاکستان کی طرف سے تین روزہ سالانہ کانفرنس لوک ورثہ اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگئی ہے۔ کانفرنس کا اختتام ہر سال کی طرح ایک متفقہ قرار داد پر ہوئی ہے جس میں پاکستان کے مزید پڑھیں

چودہویں سالانہ دیہی خواتین کانفرنس کے دوسرے دن کا آغاز

اسلام آباد(ہم دوست)چودہویں سالانہ دیہی خواتین کانفرنس کے دوسرے دن کا آغاز شرمیلا رسول ، کنٹری نمائندہ اقوام متحدہ خواتین پاکستان کی متحرک موجودگی اور تقریر سے ہوا جس نے شرکاء کو اپنے تجربے سے روشناس کراتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

پودا پاکستان کی 14ویں تین روزہ کانفرنس ، کاشتکار خواتین کی شرکت

اسلام آباد (ہم دوست)پودا-پاکستان کی 14ویں تین روزہ کانفرس کا آج لوک ورثہ میں شروع ہو گئی ہے۔ اس سال بھی گزشتہ سال کی طرح کووڈ 19 کے باعث شرکاء کی محدود مگر 100 اضلاع کی نمایاں اور بااثر کاشتکار مزید پڑھیں

روٹری کلب راولپنڈی سٹی کے زیر اہتمام شجر کاری مہم

راولپنڈى (ہم دوست) روٹری کلب راولپنڈی سٹی کے ذیر اہتمام فتح جنگ کے نواحی علاقہ شڑت میں کلین گرین پاکستان منصوبہ اور روٹری کے سیونتھ ایونیو آف سروس فار انوائرمنٹ کے تحت وڑائچ فارمز پر شجر کاری مہم کی باقاعدہ مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات، ووٹنگ کا عمل جاری

واشنگٹن (ہم دوست) پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات واشنگٹن ڈی سی ووٹنگ کا عمل شروع ہوچکا ہے ، انٹرا پارٹی انتخابات میں ورجینیا پینل اور یونائیٹیڈ پینل کے امیدواروں میں کانٹےدار مقابلہ جاری ہے ، ورجینیا پینل کی طرف مزید پڑھیں