سونا مزید مہنگا

مقامی و عالمی مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا

کراچی: ( ہم دوست نیوز) انٹرنیشنل اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس گولڈ کی قیمت بیس (20) ڈالر کے اضافے سے 1 ہزار 886 ڈالر کی سطح تک پہنچ گئی ہے ، پاکستان میں فی تولہ گولڈ کی قیمت میں 5 سو روپے جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 4 سو 28 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔

قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹس میں فی تولہ گولڈ کی قیمت 1 لاکھ 99 ہزار 2 سو روپے جب کہ 10 گرام گولڈ کی قیمت 1 لاکھ 70 ہزار 7 سو 82 روپے کی سطح پر آگئی ہے ۔

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی

Leave a Reply