سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی ؟

سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی ؟

ہم دوست: ( ویب ڈیسک) آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے کی کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 24 ہزار 450 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قدر 214 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 6 ہزار 696 روپے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:آج ڈالر کتنے پیسے مہنگا ہوا ؟

سرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 17 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 768 ڈالر فی اونس ہے

Leave a Reply