انٹر بینک مارکیٹ میں آج ڈالر کا ریٹ

کراچی: (ہم دوست ) انٹر بینک مارکیٹ میں آج ڈالر 178 روپے 15 پیسے کی نئی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستانیوں کے پاس کتنے اربوں ڈالر مالیت کی کرپٹو کرنسی ہے؟

رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے اضافہ ہوا اور 178 روپے 15 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔

Leave a Reply