اردو زبان کے نامور ادیب ، مترجم ، مدیر ۔۔۔ سید قاسم محمود

پاکستان کے عظیم مترجم مدیر ،افسانہ نگار ،ادیب اور مفکر سید قاسم محمود 17 نومبر 1928 کو کھرکھودا ضلع روہتک میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے اردو میں چھوٹی چھوٹی کہانیاں اور ایک ناول بھی لکھا۔ ایک فلم کی کہانی مزید پڑھیں