پراسرار عورت

پراسرار عورت

میرے سڑک کے اس پار ہونے کی دیر تھی کہ وہ بھی جان بوجھ کر اس طرف آ گئی_ میں اِس حرکت پر حیران و پریشان ہو گیا_ یہ میری نو عمری کا زمانہ تھا اور میں ایک شرمیلا لڑکا_ مزید پڑھیں