کراچی میں پولیس کی بڑی کارروائی، منشیات برآمد

(ہم دوست نیوز): شہر قائد کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا پلاٹ نمبر 116میں پولیس کی جانب سےکامیاب کاروائی کی گئی۔ اس کروائی میں ہزار کلو کیمیکل، چھالیہ اور 5 مشینیں برآمد کی گئی ہیں۔ گجرات پولیس کی کاروائی، 2 منشیات مزید پڑھیں