نسلہ ٹاور کو کیسے گرایا جائے گا؟۔۔۔۔۔حتمی فیصلہ آج ہوگا

(ہم دوست نیوز): ذرائع کے مطابق نسلہ ٹاور کو روایتی طریقے سے گرانے کی تجویز منظور کی گئی ہے ۔تاہم حتمی فیصلہ آج کمشنر کراچی کریں گے۔ کمشنر کراچی کی قائم کردہ ٹیکنیکل کمیٹی نے کمشنر کراچی کو تجاویز ارسال مزید پڑھیں