بیجنگ(ہم دوست نیوز)چین میں ایک خاتون کےپاس آئی فون خریدنےکی رقم نہ تھی تو اس نےایپل اسٹور میں چوری سےبچانےکیلئے لگائی گئی تار کو دانتوں سےکتر کر فون چوری کرلیا۔ خاتون کا نام شیو ہے،رواں مہینے کےاوائل میں چین میں مزید پڑھیں

بیجنگ(ہم دوست نیوز)چین میں ایک خاتون کےپاس آئی فون خریدنےکی رقم نہ تھی تو اس نےایپل اسٹور میں چوری سےبچانےکیلئے لگائی گئی تار کو دانتوں سےکتر کر فون چوری کرلیا۔ خاتون کا نام شیو ہے،رواں مہینے کےاوائل میں چین میں مزید پڑھیں
سائبیریا(ہم دوست نیوز)سائبیریا کی برف کےنیچے 46 ہزار سال سےجمےہوئے کیڑوں کو سائنسدان ہوش میں لے آئے،اِن کیڑوں نےہوش میں آنے کےبعد کئی بچے پیدا کیےاورپھر اپنی قدرتی موت مرگئے۔ آج سےکوئی 46 ہزار سال پہلےجب زمین پر ہاتھی نما مزید پڑھیں
مصر (ہم دوست نیوز)جنوبی مصر میں ایک بھکاری عورت کی موت کےبعد انکشاف ہوا ہےکہ وہ بہت بڑی دولت کی مالک تھی۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق علی عبدالجلیل نامی بھکارن کے پاس دس لاکھ پاؤنڈز تھےاور وہ قنا گورنری میں گلیوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(ہم دوست نیوز)پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نےماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے دو روز بعد چوتھی بلندترین چوٹی لوٹسےکو بھی سرکرلیا ہے۔ نائلہ کیانی نے8516میٹر بلند لوٹسےکو نیپالی وقت کےمطابق 8بج کر13منٹ پرسرکیا۔ نائلہ کیانی8ہزار میٹر سےبلند6چوٹیاں سر مزید پڑھیں
فلوریڈا : ( ہم دوست نیوز ) امریکہ کی ریاست فلوریڈا کی 1 خاتون کے پالتو کتے کو جس کی لمبائی صرف اور صرف 3.59 انچ ہے کو گنیز ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کا سب سے چھوٹا ترین کتا قرار مزید پڑھیں
مشی گن: ( ہم دوست نیوز ) ایک امریکی جوڑے نے خاندان کو 138 سال کے بعد بیٹی کی خوشی سے نواز ڈالا ۔ انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے کیرولین اور مزید پڑھیں
ٹیکساس: ( ہم دوست نیوز) امریکہ میں ایک استاد نے اپنے 14 طلباء کے ساتھ مل کر اٹھاون فٹ بڑا گالا بنا کر خود کو گینیز ورلڈ ریکارڈ کی دوڑ میں شامل کر لیا۔ فورٹ وورتھ میں قائم ایک ہائی مزید پڑھیں
لندن: ( ہم دوست نیوز ) برطانیہ میں ایک شخص نے 100 سال سے زائد عرصہ قبل بھیجا گیا ایک خط موصول کیا ہے ، جو در حقیقیت ان کے گھر کی پرانی مکین کو 1916 ء کے ابتداء میں مزید پڑھیں
بیجنگ: ( ہم دوست نیوز ) کتوں کے بعد اب گلہریاں بھی منشیات کی نشان دہی کرنے کی تربیت حاصل کرنے لگیں ہیں ۔ منشیات فروشوں کے خلاف جاری اپنی جنگ میں چینی شہر چونگ چنگ کے محکمہ پولیس نے مزید پڑھیں
کراچی: ( ہم دوست نیوز ) شہر قائد کے ایک نجی ہسپتال میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا ہے ۔ کراچی ضلع وسطی میں واقع سیفی ہسپتال میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں مزید پڑھیں