گنیزورلڈریکارڈ

4.5 کلو میٹر طویل بریڈ کی قطار بنانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم

میکسیکو سٹی: ( ہم دوست نیوز) میکسیکو کی ایک جامعہ نے چودہ ہزار 360 تازہ بریڈز کو ترتیب دے کر 4.5 کلومیٹر لمبی قطار بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا ہے ۔ میکسیکو کی ریاست باہا کیلیفورنیا میں مزید پڑھیں

چکن تکہ مصالحہ کے موجد انتقال کرگئے

گلاسگو(ہم دوست نیوز)دنیا میں چکن تکہ مصالحہ متعارف کرانے والے اسکاٹش شیف علی احمد اسلم انتقال کرگئے۔ تفصیلات کےمطابق گلاسگو سےتعلق رکھنے والے چکن تکہ مصالحہ کےموجد علی احمد اسلم77سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق علی احمد مزید پڑھیں