اقبال کا خط! جوابی خط کیسے پہنچاؤں؟تحریر: اعجازالحق عثمانی

سلام برخوردار! عثمانی میاں! کیسے ہو؟۔تمہارے دوست سعد جامی کو ابھی خط لکھ کر فارغ ہوگا تھا کہ تمہارا خیال آگیا۔عثمانی میاں! تم میری فکر کی شیدائیوں میں سے ایک ہو۔اور میری فکر کو زندہ کرنے کی ناکام سی کوشش مزید پڑھیں