چینی ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن

ڈیرا اسماعیل خان(ہم دوست نیوز)چینی ذخیرہ کرنےوالوں کےخلاف بھی کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے،خفیہ اداروں کی اطلاع پر ڈیرا اسماعیل خان میں کارروائی کےدوران پانچ سو اڑتیس ٹن چینی برآمد کرلی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کےمطابق ڈیرا اسماعیل خان میں مزید پڑھیں

ایشیا کپ: سپر فور کے میچز بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

کولمبو(ہم دوست نیوز)ایشیا کپ کےسپر فور مرحلے میں اگلےمیچز کولمبو میں ہوں گے،کولمبو میں آنے والے دنوں میں بارش کی پیشگوئی ہے،جس کے باعث میچز کےمتاثر ہونےکا خدشہ ہے،کولمبو میں سپر فور مرحلےکےمیچز 9ستمبر سےشیڈول ہیں۔ ایشیا کپ سپر فور مزید پڑھیں

چینی خاتون نے انوکھے انداز میں سٹور سے آئی فون چرا لیا

بیجنگ(ہم دوست نیوز)چین میں ایک خاتون کےپاس آئی فون خریدنےکی رقم نہ تھی تو اس نےایپل اسٹور میں چوری سےبچانےکیلئے لگائی گئی تار کو دانتوں سےکتر کر فون چوری کرلیا۔ خاتون کا نام شیو ہے،رواں مہینے کےاوائل میں چین میں مزید پڑھیں

خاتون اوّل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

واشنگٹن(ہم دوست نیوز)امریکی خاتون اوّل جِل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا تاہم صدرجوبائیڈن کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق72سالہ جِل بائیڈن کو بیماری سےمتعلق معمولی علامات ہیں اور اس دوران وہ گھر پرہی رہیں گی۔ رپورٹس مزید پڑھیں

پاکستانی سفیر کی مسٹر فرانس وان ڈیل سے ملاقات

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نےمسٹر فرانس وان ڈیل سےبین المذاہب مکالمےپرتبادلہ خیال کیا۔ یورپین یونین،بیلجیئم اورلکسمبرگ کےلئے پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نےیورپی یونین میں مذہبی آزادیوں کےفروغ کےخصوصی نمائندےمسٹر فرانس وان ڈیل کےساتھ ملاقات کی ہے۔ یہ مزید پڑھیں

ڈالر مزید 1.36 روپے مہنگا

کراچی( ہم دوست نیوز)گزشتہ روز معمولی سستا ہونےوالا امریکی ڈالر آج کاروبار کےآغاز میں انٹر بینک میں چند پیسےسستا ہوا تھا جو بعدمیں مہنگا ہونےلگا۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے36 پیسےمہنگا ہونے کےبعد 307 روپےکا ہوگیا۔ نگراں حکومت میں مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز

لاہور(ہم دوست نیوز)پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ڈینگی کے53نئے مریض رپورٹ ہوئےہیں۔ اس حوالے سےپنجاب کےسیکریٹری صحت کاکہنا ہےکہ لاہور میں ڈینگی کے28،راولپنڈی میں8، فیصل آباد میں ایک اور ملتان میں3کیسز سامنے آئےہیں۔ یہ بھی پڑھیں: برازیلین لڑکی مرچوں مزید پڑھیں

برازیلین لڑکی مرچوں کی خوشبو سونگھنے سے چل بسی

مسقط:( ہم دوست ویب) برازیلین لڑکی کھانا پکاتے ہوئے مرچوں کی خوشبو سونگھنے سے زندگی کی بازی ہار گئیں۔ برازیلین میڈیا کے مطابق 25 سالہ تھائیس میڈیروس اپنے خاندان کے لیے کھانا پکانے میں مصروف تھیں کہ انہوں نے غیر مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں میں ریلیف،حکومت کی آئی ایم ایف سے بات چیت

اسلام آباد( ہم دوست نیوز)نگراں حکومت کی بجلی کےبلوں میں عوام کو ریلیف دینے کےلیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کےساتھ بات چیت جاری ہے۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ اکتوبر میں300 یونٹ تک کے صارفین کےبلوں میں تین ہزار روپے تک مزید پڑھیں

اداکارائیں بھی اپنے بجلی کے بل دیکھ کر پریشان

لاہور(ہم دوست نیوز)پاکستان میں بجلی کےبل میں اضافے کےحوالے سےصورت حال انتہائی سنگین ہو چکی ہے،بہت سےلوگوں کا اس مہینےکا بجلی کا بل بہت زیادہ آیا ہے۔ بجلی کےبلوں میں اس قدر اضافہ ہوا ہےکہ خوشحال سمجھے جانےوالے افراد کو مزید پڑھیں