کوئٹہ(ھم دوست نیوز) زیارت اور تربت میں ایف سی اہل کاروں پر حملوں کے دو مختلف واقعات میں 4 ایف سی کے اہلکار شہید ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے اسپیکر کو لکھے گئے خط کے جواب میں اسپیکر میر عبدالقدو س بزنجو نے وزیراعلیٰ جام کمال خان کو حکومت کی جانب سے اسمبلی کی کارروائی کو سنجیدہ نہ لینے پر کھری کھری سنا دیں۔ مزید پڑھیں
کوئٹہ(ھم دوست نیوز)کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ اغبرگ میں کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا تھا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا مزید پڑھیں
کوئٹہ (ھم دوست نیوز)کوئٹہ کی احتساب عدالت نے بلوچستان کے سابق سیکریٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کو 10 سال قید کی سزا سنادی۔کوئٹہ کی احتساب عدالت نے بلوچستان میگا کرپشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ مشتاق رئیسانی سے ملنے والے مزید پڑھیں
کوئٹہ(ھم دوست نیوز) صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے ہیں۔ ھم دوست نیوز کی رپورٹ کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ اتھارٹی (او جی ڈی سی ایل) نے بلوچستان کے ضلع برخان میں گیس کے نئے مزید پڑھیں
وزیرخزانہ بلوچستان میر ظہور بلیدی نے وزارت سے مستعفی ہونے کی تردید کردی۔ ظہور بلیدی نے کہا کہ گزشتہ روز میرے حوالےسے یہ بات کہی گئی کہ میں ناراض وزرا میں شامل ہوں اور عنقریب وزارت سے استعفی دینا چاہتا مزید پڑھیں
کوئٹہ(ھم دوست نیوز) وفاقی اور صوبائی حکومت کی کاوشوں سے ژوب ایئر پورٹ کو 3 سال بعد آپریشنل کردیا گیا۔ ھم دوست نیوزکے مطابق وفاقی اور بلوچستان حکومت کی کاوشوں سے ژوب ایئر پورٹ کو 3 سال بعد آپریشنل کردیا مزید پڑھیں
بارش برسانے والا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہونے کے بعد صوبے کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا۔ اس دوران بلوچستان میں مزید پڑھیں
وزارت داخلہ نے پاک افغان سرحد چمن بارڈر کراسنگ پوائنٹ کو ہفتے میں 7دن آمدورفت کے لیے کھول دیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق چمن بارڈر دن میں 18گھنٹے کھلا رہے گا۔ چمن بارڈر صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک مزید پڑھیں