کراچی(ہم دوست نیوز)کوئٹہ پولیس کے2 اہلکار کراچی میں منشیات اسمگل کرتےہوئےساتھی سمیت گرفتار ،2پولیس اہلکاروں سمیت3ملزموں کو بلدیہ موچکو پولیس چیک پوسٹ کےقریب سے گرفتارکیاگیا۔ پولیس حکام کےمطابق کارروائی کےدوران کار سےلاکھوں روپےمالیت کی بھاری مقدارمیں چرس برآمد کی گئی مزید پڑھیں
کوئٹہ(ہم دوست نیوز)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں رات سےوقفے وقفے سے بارش کاسلسہ جاری ہے ،مختلف علاقوں میں بارش کے بعد جاتی سردی ایک بار پھرلوٹ آئی ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور زیارت، پشین سمیت بلوچستان کےمختلف علاقوں میں مزید پڑھیں
کوئٹہ(ہم دوست نیوز)صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف لوک گلوکار محمد بشیر بلوچ طویل علالت کےبعد انتقال کرگئے۔ بلوچی اور بروہی زبان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار محمد بشیر بلوچ گردوں کےمرض میں مبتلا تھے اور طویل عرصے علالت کے بعد کوئٹہ مزید پڑھیں
کوئٹہ(ہم دوست نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہاہےکہ ملک میں پارٹیاں بہت ہیں ہم کوئی نئی پارٹی نہیں بنا رہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے رہنما پاکستان مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں
کوئٹہ(ہم دوست نیوز)بلوچستان میں7 روزہ انسدادِ پولیومہم کا آغاز کل بروز پیر16جنوری کو ہو رہا ہے۔ ای او سی سینٹر کےکوآرڈینیٹر زاہد شاہ نےبتایا ہےکہ صوبے میں انسدادِ پولیومہم کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ انہوں نےبتایا ہےکہ انسدادِ پولیو مزید پڑھیں
کوئٹہ( ہم دوست نیوز)صوبۂ بلوچستان کےدارالخلافہ کوئٹہ میں شدید سردی کےباعث سڑکوں اور گلیوں میں جمع پانی جم گیا۔ سردی کےسبب کوئٹہ کے گھروں کی پائپ لائنوں میں بھی پانی جم گیا۔ محکمۂ موسمیات کےمطابق کوئٹہ اور گرد و نواح مزید پڑھیں
کوئٹہ ( ہم دوست نیوز)کپکپی اور تھرتھری دوڑاتی سردی کےدوران بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہو رہا ہے۔ پرووینشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کےمطابق آج صبح سےبلوچستان کےمختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ پی مزید پڑھیں
کوئٹہ( ہم دوست نیوز)ملک کےبیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،مالم جبہ میں برفباری کےبعد بڑی تعداد میں سیاح مزہ لینےپہنچ گئے۔ وادی کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع ابرآلود اور موسم سرد ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق کالام مزید پڑھیں
کوئٹہ( ہم دوست نیوز) کوئٹہ میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں10روپے اور دہی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ اضافے کےبعد دودھ160 روپے فی لیٹر اور دہی 200روپے فی کلو میں فروخت کی مزید پڑھیں
کوئٹہ(ہم دوست نیوز)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں6 اور7 نومبر کو موسم سرما کی پہلی بارش کا امکان،محکمہ پی ڈی ایم اے نےمتعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو حفاظتی اقدامات کیلئے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ پرونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی مزید پڑھیں