خیبرپختونخوا نگران کابینہ میں کون کون شامل ہو گا؟ نام سامنے آگئے

پشاور( ہم دوست نیوز)صوبۂ خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ کا آج حلف اٹھانےکا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہےکہ خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ میں کون کون شامل ہو گا۔ ذرائع نےبتایا ہےکہ سابق آئی جی مسعود شاہ اور جسٹس مزید پڑھیں

سینئر وکیل قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پشاور ( ہم دوست نیوز) پشاور میں سینئر وکیل اور سپریم کورٹ بار کے سابق صدرعبدالطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کےمطابق عبدالطیف آفریدی پر پشاور ہائیکورٹ کی حدود میں فائرنگ کی گئی۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال مزید پڑھیں

ہنڈی حوالہ کے دھندے میں ملوث 3 ملزم گرفتار

پشاور( ہم دوست نیوز)ہنڈی حوالے کےذریعے پاکستان کےزرِمبادلہ ذخائر کو نقصان پہنچانے والے 3 ملزمان کو پشاور سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پشاور کے چوک یادگار میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتےہوئے ملزمان کےقبضے سے ایک کروڑ25لاکھ96 ہزار روپے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سی این جی اسٹیشنز بند

پشاور(ہم دوست نیوز)پشاور میں گیس پریشر میں کمی کےباعث سی این جی اسٹیشنز پورےمہینے کے لیے بند کر دیےگئے۔ رپورٹس کےمطابق صوبےبھر میں آج سے31 جنوری تک کوئی سی این جی اسٹیشن نہیں کھلےگا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں گیس مزید پڑھیں

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پریکٹیکل نوٹ بک پر پابندی عائد

پشاور( ہم دوست نیوز)محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کےتیار پریکٹیکل نوٹس بک پر پابندی لگادی۔ ان کاکہنا ہےکہ تیار پریکٹیکل نوٹ بک سےطلبہ عملی طور پرسیکھنے سےمحروم ہوجاتےہیں۔ اس حوالے سےصوبائی محکمہ تعلیم نےتمام ڈپٹی کمشنر کو مزید پڑھیں

پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ

پشاور (ہم دوست نیوز)پشاور کےعلاقےسربند میں پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ اور فائرنگ, تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس حکام کےمطابق سربند کےعلاقے میں ریاض شہید پولیس چوکی پرنامعلومافراد نےدستی بم سےحملہ کیا اور فائرنگ کی۔ ذرائع مزید پڑھیں

عمران خان کی کال پر سب لوگ تیار ہیں، پرویز خٹک

پشاور ( ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف کےرہنما پرویز خٹک نےکہا ہےکہ عمران خان کی کال پر سب لوگ تیار ہیں،ہر انٹرچینج پر قافلےشامل ہوں گے۔ پی ٹی آئی کےجلسے میں شرکت کےلیے پرویز خٹک اور شاہ فرمان پشاور مزید پڑھیں

جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

پشاور(ہم دوست نیوز)پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی ڈرگ کنٹرول ایڈمنسٹریشن نے پشاور میں بلال کالونی رنگ روڈ پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے جعلی ادویات تیار کرنیوالی فیکٹری پر چھاپہ مار کر ملٹی نیشنل اورنیشنل کمپنیوں کی جان بچانےوالی جعلی ادویات مزید پڑھیں

رانا ثناء اللّٰہ بہت جلد ہمارے شکنجے میں آنے والے ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور (ہم دوست نیوز) خیبرپختونخواکےمعاون خصوصی برائےاطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نےکہا ہےکہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ بہت جلد ہمارے شکنجے میں آنےوالے ہیں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کاکہنا تھاکہ علی امین گنڈاپور آڈیو میں لائسنس یافتہ مزید پڑھیں