چیف جسٹس صاحب اپنی ساکھ کھو چکے ہیں، ایمل ولی

پشاور(ہم دوست نیوز)عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی)خیبر پختونخوا کےصدر ایمل ولی نے کہا ہےکہ چیف جسٹس صاحب اپنی ساکھ کھو چکےہیں، وہ اپنےمینڈیٹ سےتجاور کرتےہیں تو پھر سب کر سکتےہیں۔ میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے ایمل ولی کہنا تھاکہ انتخابات8اکتوبر کو پورے مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمایہ کاروں کی مشینری چوری

بونیر( ہم دوست نیوز)خیبرپختونخوا کےضلع بونیرمیں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی مشینری چوری کرنےکا مقدمہ درج کرلیاگیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کےمطابق مشینری چوری کا مقدمہ چار افراد کےخلاف درج کیا گیا ہے۔ ڈی پی او بونیر کےمطابق پولیس نےمقدمے میں مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

پشاور( ہم دوست نیوز)رمضان المبارک1444ھ کا چاند دیکھنےکیلئے پشاور میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری۔ اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کررہےہیں۔ اجلاس میں مرکزی زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے ارکان، محکمہ مزید پڑھیں

زلزلے کی خبر دینے والا نیوز اینکر خود خبر بن گیا

پشاور( ہم دوست نیوز)زلزلے کی خبر دینے والا مقامی ٹی وی کا نیوز اینکر خود خبر بن گیا،بلاخوف اور گھبراہٹ ڈٹ کے اینکرنگ کےفرائض انجام دیتا رہا۔ سوشل میڈیا پرپشاور کےمقامی نیوز چینل کےنیوز اینکر شاہ فیصل کی ایک ویڈیو مزید پڑھیں

چاند نظر آنے کا امکان ہے یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

پشاور( ہم دوست نیوز)محکمۂ موسمیات نےآج پشاورمیں مطلع جزوی ابرآلود رہنےکی پیشگوئی کی ہےجس کےسبب آج چاندنظر آنےکے امکانات بہت کم ہیں۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنےکےلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاورمیں ہورہا ہے۔ اجلاس اوقاف ہال پشاورمیں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا انتخابات، الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس آج ہوگا

پشاور ( ہم دوست نیوز)خیبرپختونخوا کےاسمبلی انتخابات کےحوالے سےالیکشن کمیشن میں اہم اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اجلاس میں آئی جی اورچیف سیکریٹری خیبرپختونخوا بھی شرکت کریں گے۔ الیکشن کمیشن کےاجلاس میں صوبےمیں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

عمران خان نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں، پرویز خٹک

نوشہرہ(ہم دوست نیوز)سابق وزیر دفاع اور پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کےصدر پرویز خٹک نےکہا ہےکہ عمران خان نوجوانوں کےدلوں کی دھڑکن ہیں۔ نوشہرہ میں جلسے سےخطاب میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے کہاکہ ظل شاہ کا مزید پڑھیں

ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان

پشاور (ہم دوست نیوز)محکمہ موسمیات نےملک بھر میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنےکا امکان ظاہر کردیا ہے۔ رواں سال خیبرپختونخوا کےشمالی علاقوں اورگلگت بلتستان کےبیشتر علاقوں میں معمول سےکم بارشیں ہوں گی۔ محکمہ موسمیات نےمارچ،اپریل اور مئی کا موسمیاتی مزید پڑھیں

فیصلے پر مِن وعَن عملدرآمد یقینی بنائیں گے، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور (ہم دوست نیوز)گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نےکہا ہےکہ انتخابات کےمعاملہ پرسپریم کورٹ کےفیصلے پرمِن وعَن عمل درآمد کو یقینی بنایاجائے گا۔ انہوں نےکہاکہ الیکشن کےلیے تاریخ الیکشن کمیشن سےمشاورت کےبعد دیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ الیکشن مزید پڑھیں

طورخم سرحدی گزر گاہ بند، ہزاروں ٹرک پھنس گئے

پشاور (ہم دوست نیوز)افغان حکام کی جانب سے طورخم سرحدی گزر گاہ تیسرے روز بھی بند رہی، جس کےسبب ہزاروں مال بردار گاڑیاں اور ٹرک پھنس کررہ گئے ہیں۔ پاکستان اور افغانستان کےدرمیان پیدل آمدورفت اورتجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں۔ مزید پڑھیں