گرڈ اسٹیشن میں گھس کر بجلی بحال کرادی گئی.

پی ٹی آئی کے رکن نے گرڈ اسٹیشن میں گھس کر بجلی بحال کرادی گئی.

پشاور(ھم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی فضل الٰہی نے لوڈشیڈنگ کے دوران رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں گھس کر بجلی بحال کرادی۔ ھم دوست نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی مزید پڑھیں

کورونا کی برکت سے حکومت کے پاس کچھ پیسے آئے جس پر یہ اِترا رہے ہیں

“کورونا کی برکت سے حکومت کے پاس کچھ پیسے آئے جس پر یہ اِترا رہے ہیں”

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ کورونا کی برکت سے حکومت کے پاس کچھ پیسے آئے ہیں جس پر یہ اِترا رہے ہیں. مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ معاشی طور پر پاکستان مزید پڑھیں

جمعہ کی سرکاری چھٹی بحال کرنے کی قرارداد منظور

جمعہ کی سرکاری چھٹی بحال کرنے کی قرارداد منظور

پشاور(ھم دوست نیوز)خیبر پختونخوا اسمبلی میں جمعہ کی سرکاری چھٹی بحال کرنے، صحابہ کرامؓ اوراہل بیتؓ کی توہین روکنے اور شان صحابہ ؓو اہل بیتؓ میں گستاخی پر سزا موت یا عمر قید کی سزادینے سمیت متعدد قراردادوں کی منظوری مزید پڑھیں

حتجاج کرنیوالے یونیورسٹی ملازمین پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد گرفتار

حتجاج کرنیوالے یونیورسٹی ملازمین پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد گرفتار

پشاور(نمائندہ ھم دوست نیوز) اپشاور میں اسمبلی چوک پر یونیورسٹی ملازمین پر پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کرتے ہوئے 10 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ پشاور کی جامعات کے ملازمین نے مطالبات کے حق میں اسمبلی چوک پہنچ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو آج چارسدہ کا دورہ کریں گے

بلاول بھٹو آج چارسدہ کا دورہ کریں گے

کراچی(ھم دوست نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو آج چارسدہ کا دورہ کریں گے، بلاول بھٹو کی عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی قیادت سے ملاقات ہوگی۔ ملاقات کے بعد دونوں جماعتوں کے قائدین مشترکہ پریس کانفرنس بھی مزید پڑھیں

پشاور ڈی آئی خان موٹروے پائیدار ترقی کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے

“پشاور ڈی آئی خان موٹروے پائیدار ترقی کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے”

وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان نے کہا ہے کہ پشاور ڈی آئی خان موٹروے پائیدار ترقی کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، منصوبے کی فنڈنگ کے لئے تمام دستیاب آپشنز استعمال کئے جائیں گے۔ پشاور ڈی آئی خان مزید پڑھیں