پشاور ڈی آئی خان موٹروے پائیدار ترقی کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے

“پشاور ڈی آئی خان موٹروے پائیدار ترقی کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے”

وزیراعلیٰ کے پی کے محمود خان نے کہا ہے کہ پشاور ڈی آئی خان موٹروے پائیدار ترقی کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، منصوبے کی فنڈنگ کے لئے تمام دستیاب آپشنز استعمال کئے جائیں گے۔ پشاور ڈی آئی خان مزید پڑھیں

KP

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے اور مزدوروں کی ماہانہ اجرت 17 ہزار سے بڑھا کر 21 ہزارروپے مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں لیبر، کنزیومر اور انسداد بدعنوانی عدالتوں کا تبادلہ

خیبرپختونخوا میں لیبر، کنزیومر اور انسداد بدعنوانی عدالتوں کا تبادلہ

پشاور(ھم دوست نیوز)خیبرپختونخوا میں لیبر، کنزیومر اور انسداد بدعنوانی عدالتوں کے 11 ججوں کا تبادلہ کردیا گیا، ڈسٹرکٹ سیشن جج شفیق تنولی، عبدالغفور، محمد اقبال، احسان اللہ، زینب رحمٰن پشاور ہائی کورٹ جبکہ آصف خان کنزیومر کورٹ پشاور میں تعینات مزید پڑھیں

بجٹ

بجٹ سے قبل ہی ملازمین کی تنخواہوں میں 4 ہزار روپے کا اضافہ ، بڑی خوشخبری آگئی

پشاور : خیبرپختونخواحکومت نے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں 4ہزارروپے کا اضافہ کردیا، جس کے بعد تنخواہ 17 ہزار سے بڑھ کر21 ہزار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواحکومت نےڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہ میں اضافے کی منظوری دے دی مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے ایک اور اہم اقدام

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے ایک اور اہم اقدام

پشاور(ھم دوست نیوز)خیبرپختونخواہ میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کی ماہانہ تنخواہ 17 ہزارسے بڑھا کر21 ہزار کرنے کا اعلان کردیا۔ ھم دوست نیوزکے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے ایک اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے یومیہ اُجرت پرکام مزید پڑھیں