universities closed 7th

خیبرپختونخوا کے 23 اضلاع میں یونیورسٹیز اور کالجز 7 جون تک بند رہیں گے

صوبہ خیبر پختونخوا میں پشاور سمیت 5 فیصد سے زیادہ کورونا مثبت کیسز رکھنے والے 23 اضلاع میں جامعات اور کالجز 7 جون تک بند ہوں گے جبکہ 5 فیصد سے کم کورونا مثبت کیسز کی شرح رکھنے والے اضلاع مزید پڑھیں

peshawar SOPs

کورونا پابندیاں، خیبرپختونخوا حکومت نے نیا حکم نامہ جاری کردیا

پشاور: محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے کاروباری سرگرمیوں اور مارکیٹس سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ کاروباری سرگرمیاں اور مارکیٹس رات 8 بجے بند ہوں گی، کاروباری سرگرمیاں، مارکیٹس ہفتے میں دو دن مزید پڑھیں

Atif

عاطف خان پھر صوبائی وزیر بن گئے

خیبرپختونخوا کے وزرا کو محکمے تفویض کردئیے گئے، تحریک انصاف کے اہم رہنما عاطف خان طویل عرصے صوبائی وزیر بن گئے، محکمہ انتظامی امور نےاعلامیہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فضل شکور کو صوبائی وزیر قانون مقرر کردیا گیا ہے، مزید پڑھیں

Airport

دبئی اور ابوظبی سے آنے والے مسافروں میں کورونا کی تصدیق

دبئی اور ابوظبی سے آنے والی دو پروازوں کے مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ باچا خان ائیرپورٹ انتظامیہ کےمطابق 2 پروازوں کے 50 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی اور مسافر دبئی اور ابوظبی سے آج صبح مزید پڑھیں

death

کورونا وائرس سے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر انتقال کر گئے

پشاور میں کورونا وائرس سے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شمس الاسلام انتقال کر گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شمس الاسلام پشاور کے علاقے شاہ عالم میں ڈیوٹی پر تھے کہ کورونا وائرس میں مبتلاء ہوئے، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مزید پڑھیں

mosque

عید منانے کیلئے پردیسیوں نے آبائی علاقوں کا رخ کر لیا

ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح پشاور سے بھی عید منانے کیلئے پردیسیوں نے اپنے آبائی علاقوں کا رخ کر لیا، ٹرانسپورٹ میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہوسکا، ٹرانسپورٹرز بھی زیادہ کرائے وصول کرنے لگے، مسافروں نے مزید پڑھیں