بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان کی شدت میں کمی کا امکان

کراچی(ہم دوست نیوز)بحیرہ عرب میں بننےوالے طوفان کی شدت آج شام تک کم ہونےکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ہوا کا کم دباؤ کراچی سے 1550کلومیٹر دور ہےاور پاکستان کاکوئی بھی ساحلی علاقہ کسی خطرے کی زد میں نہیں ہے۔ مزید پڑھیں

ملک کے مختلف حصوں میں بارشیں، مزید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)آزاد کشمیر، بالائی پنجاب اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کےمختلف علاقوں گرج چمک کےساتھ موسلادھار بارش ہوئی ہے، محکمہ موسمیات نےآج سے5مئی تک ملک کےبیشتر علاقوں میں گرج چمک کےساتھ بارش، ژالہ باری اورآندھی کی پیشگوئی کردی مزید پڑھیں

ملک میں مئی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان

( ہم دوست نیوز)موسمیاتی تجزیہ کاروں نے پاکستان میں مئی کے مہینے میں معمول سے زیادہ بارشیں برسنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کاروں کے مطابق انٹرنیشنل فورکاسٹنک ماڈلز مضبوط مغربی ہواؤں کے سلسلے کی نشاندہی کر رہے مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہور(ہم دوست نیوز)پنجاب کےصوبائی دارالحکومت لاہور سمیت دیگر شہروں میں وقفے وقفے سےبارش کا سلسلہ جاری ہےجبکہ کہیں کہیں ژالہ باری بھی ہوئی۔ لاہور میں شام کےبعد گہرے بادل چھاگئے اور کئی علاقوں میں بارش بھی ہوئی،شیخوپورہ، چونیاں، ٹوبہ ٹیک مزید پڑھیں