پولیس افسریاملازم منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں شامل پایا گیا تو اس کی محکمہ میں کوئی جگہ نہیں۔ڈی پی او خانیوال

خانیوال (ہم دوست)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمدعلی وسیم کا پولیس کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ڈی ایس پی دفاترکیساتھ تھانوں کے سرپرائز وزٹ کا سلسلہ جاری ہے۔انہوں نے تھانہ کہنہ خانیوال کے اچانک دورہ کے دوران تھانہ کی بلڈنگ‘مالخانہ‘ایس ایچ او مزید پڑھیں

ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت، خاتون جاں بحق

خانیوال(ہم دوست نیوز) ڈسٹرکٹ ہسپتال کی ایمرجنسی میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت خاتون جاں بحق۔ لواحقین نے الزام لگایا ہے کہ ایمرجنسی میں موجود ڈاکٹروں نے رفعت ٹاون کی رہایشی خاتون ثریا بی بی کو غلط انجکشن لگایا جس اسکی مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن کا سی ای او ہیلتھ آفس پر چھاپہ

خانیوال( ہم دوست نیوز) اینٹی کرپشن کا محکمہ ہیلتھ کے آفس میں چھاپہ۔ سی ای او آفس میں تعینات اہلکار سعید رشوت لیتا رنگے ہاتھوں گرفتار، اینٹی کرپشن نے ملزم سے نشان لگے نوٹ برآمد کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال مزید پڑھیں

ویکسینیشن نہ کرانے والوں پر بڑی پابندی عائد

خانیوال(ہم دوست نیوز) ضلعی انتظامیہ کا ویکسنیشن نہ کرانے والوں کے گرد شکنجہ سخت کرنیکا اعلان تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر خانیوال ظہیر عباس شیرازی نے پمپ مالکان کو ویکسینیشن نہ کرانے والوں کو پٹرول نہ دینے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں

خانیوال, پولیس اہلکاروں پر فائرنگ

خانیوال( ہم دوست نیوز) حسین چوک کے نزدیک مشکوک موٹرسائیکل سواروں کو روکنے پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی۔ جس سے پولیس کانسٹیبل شدید زخمی ہوگیا۔ مشکوک نقاب پوش موٹرسائیکل سواروں کو تھانہ کہنہ کے اہلکاروں نے روکنے کی مزید پڑھیں

ناقص کارکردگی پر متعدد پولیس افسران کو شوکاز نوٹسسز جاری

خانیوال( ہم دوست نیوز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی زیرصدارت ڈی پی او آفس میں کرائم میٹنگ کا انعقاد۔ میٹنگ میں ایس ڈی پی اوز ،ایس ایچ اوز،انچارج CIA سمیت تفتیشی افسران کی شرکت۔ ڈی پی او محمد مزید پڑھیں

پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

خانیوال( ہم دوست نیوز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد علی وسیم کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون جاری۔ تھانہ کہنہ پولیس جواریوں کے خلاف ان ایکشن۔ 19 جواری جواء کھیلتے رنگے ہاتھوں گرفتار۔ پولیس نے جواریوں کو مزید پڑھیں