ناجائز اسلحہ کی اطلاع پر پولیس کا چھاپہ؛ ملزمان اسلحہ سمیت دھر لیے گئے

مظفرگڑھ (ہم دوست نیوز) مظفرگڑھ، تھانہ سٹی علی پور کے علاقے پولیس کا چھاپہ، 7 عدد پستول سینکڑوں گولیاں برآمد، دو ملزمان گرفتار ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا. تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی علی پور مزید پڑھیں