جنگلی ریچھ مقامی آبادی میں داخل

راولپنڈی(ہم دوست نیوز)راولپنڈی کےعلاقے بھاٹہ چوک میں جنگلی ریچھ مقامی آبادی میں داخل ہوگیا۔ ریسکیو اور وائلڈ لائف کی ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں جبکہ ریچھ کی تلاش جاری ہے۔ مقامی افراد نےبتایاکہ جنگلی ریچھ جمعہ کو بھی بستی میں آیا مزید پڑھیں

فوجی قافلے کے قریب خودکش حملہ

راولپنڈی(ہم دوست نیوز)خیبر پختونخوا کےضلع بنوں میں فوجی قافلےکےقریب خودکش حملےمیں 9جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں کےعلاقے جانی خیل میں فوجی قافلے کےقریب خودکش حملہ ہوا۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی اور اہلیہ کی آج نیب میں پیشی

راولپنڈی(ہم دوست نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آج اپنےخلاف مقدمات میں ضمانت کےلئے احتساب عدالت اور انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پیش ہوں گے۔ دونوں عدالتوں میں حاضری کےبعد مزید پڑھیں

190ملین پاؤنڈ کرپشن کیس، بشریٰ بی بی آج نیب طلب

راولپنڈی(ہم دوست نیوز)نیب راولپنڈی نے 190ملین پاؤنڈ کی مبینہ کرپشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آج صبح 11بجےطلب کرلیا۔ رپورٹس کےمطابق نیب کی ٹیم نےبشریٰ بی بی کی طلبی کا نوٹس زمان پارک مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی( ہم دوست نیوز)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) رہنما شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنےکا حکم دے دیا۔ دورانِ سماعت سرکار کی طرف سےاسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عابدعزیز راجوری پیش ہوئے۔ شاہ محمود قریشی کیجانب مزید پڑھیں

شہریار آفریدی اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

راولپنڈی(ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف کےسینئر رہنما اورسابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سےرہائی کےبعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نےشہریار آفریدی کی نظر بندی کےآرڈر جاری کردیےہیں۔ پولیس شہریار آفریدی کو حراست میں لےکر نامعلوم مزید پڑھیں

راولپنڈی میں دفعہ 144 میں توسیع، نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی(ہم دوست نیوز)راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نےدفعہ144میں4جون تک توسیع کردی ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نےدفعہ144 میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ضلع بھر میں جلسےجلوس، ریلیوں اور اجتماعات پرمکمل پابندی عائد رہےگی۔ اس کےعلاوہ اسلحے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 3 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی( ہم دوست نیوز)ٹانک کےعلاقے میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ کےتبادلےمیں تین دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کےمطابق سیکیورٹی فورسز نےانٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پرآپریشن کیا۔ہلاک دہشت گردوں کےقبضے مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس: نیب راولپنڈی نے عمران خان کو طلب کر لیا

راولپنڈی(ہم دوست نیوز)نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کوکل18مئی کو طلب کرلیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کونیشنل کرائم ایجنسی190ملین پاؤنڈ اسیکنڈل میں طلب کیاگیا ہے،عمران خان کو کیس سےمتعلقہ دستاویزات ہمراہ لانےکی ہدایت مزید پڑھیں

نیب راولپنڈی نے شہزاد اکبر کو طلب کرلیا

راولپنڈی(ہم دوست نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب)راولپنڈی نےسابق معاون خصوصی احتساب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہزاد اکبر کو 22مئی کو طلب کرلیا۔ معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کو نیب کی جانب سےجاری کیےگئے نوٹس میں کہا گیا ہےکہ شہزاد مزید پڑھیں