پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز

لاہور(ہم دوست نیوز)پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ڈینگی کے53نئے مریض رپورٹ ہوئےہیں۔ اس حوالے سےپنجاب کےسیکریٹری صحت کاکہنا ہےکہ لاہور میں ڈینگی کے28،راولپنڈی میں8، فیصل آباد میں ایک اور ملتان میں3کیسز سامنے آئےہیں۔ یہ بھی پڑھیں: برازیلین لڑکی مرچوں مزید پڑھیں

اداکارائیں بھی اپنے بجلی کے بل دیکھ کر پریشان

لاہور(ہم دوست نیوز)پاکستان میں بجلی کےبل میں اضافے کےحوالے سےصورت حال انتہائی سنگین ہو چکی ہے،بہت سےلوگوں کا اس مہینےکا بجلی کا بل بہت زیادہ آیا ہے۔ بجلی کےبلوں میں اس قدر اضافہ ہوا ہےکہ خوشحال سمجھے جانےوالے افراد کو مزید پڑھیں

چینی کی قمیت میں مزید اضافے کا خدشہ، ذخیرہ اندوزی شروع

لاہور(ہم دوست نیوز)مانیٹرنگ اور کنٹرول نہ ہونے پر ڈیلرز منافع خوری کیلئےچینی ذخیرہ کر رہے ہیں،اس صورتحال کےباعث سندھ میں چینی کی قیمت میں مزید اضافےکا خدشہ ہے۔ ماہرین کاکہنا ہےکہ چینی کی برآمدات کےباعث چینی کی قیمتیں بڑھنےکا اندازہ مزید پڑھیں

لیسکو نے بجلی کے بلوں پر دیا گیا ریلیف ختم کر دیا

لاہور( ہم دوست نیوز) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نےبجلی کےبلوں پر دیا گیا ریلیف ختم کردیا اور اپنی ٹیموں کو دو ماہ کےبقایا جات والے کنکشن فوری کاٹنےکا حکم دے دیا۔ لیسکو ذرائع کاکہنا ہےکہ ٹیموں کو فہرستیں دےدی مزید پڑھیں

نگراں حکومت نے عوام کے کڑاکے نکال دیے، سابق گورنر پنجاب

لاہور(ہم دوست نیوز) سابق گورنر پنجاب اور مسلم لیگ(ق) کے چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور نےکہا ہےکہ نگراں حکومت نےعوام کے کڑا کےنکال دیےہیں۔ لاہور سےجاری بیان میں چوہدری محمد سرور نےکہا کہ پاکستان کی اشرافیہ کو لوٹ مار سےفرصت مزید پڑھیں

مہنگی بجلی پر نہ تو گھر چل سکتا ہے نہ ہی فیکٹری، فہیم الرحمان

لاہور(ہم دوست نیوز)چیئرمین پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ فہیم الرحمان نےکہاکہ مہنگی بجلی کےاس ریٹ پر نہ تو گھر چل سکتا ہےاور نہ ہی فیکٹری چل سکتی ہے۔ لاہور میں انجم نثار،محمد علی میاں،ابو ذر شاد،عدنان بٹ کےہمراہ مزید پڑھیں

سینیٹر عون عباس بپی کا تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان

لاہور(ہم دوست نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےرہنما عون عباس بپی نے9 مئی واقعات کی مذمت کرتےہوئے پارٹی سےعلیحدگی کا اعلان کردیا۔ سینیٹر عون عباس بپی نےویڈیو بیان میں کہاکہ9 مئی کےواقعات کی مذمت کی اور کہا کہ وہ مزید پڑھیں

سابق پی سی بی چیئرمین انتقال کرگئے

لاہور ( ہم دوست نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی)کےسابق چیئرمین و سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ انتقال کرگئے۔ اس حوالے سےان کےداماد نےتصدیق کرتے ہوئے بتایا ہےکہ اعجاز بٹ کی عمر85 سال تھی۔ داماد عارف سعید کےمطابق اعجاز بٹ مزید پڑھیں

دریائے جہلم میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ

لاہور(ہم دوست نیوز)دریائےجہلم میں منگلا کے مقام پر4 سے6 اگست کےدوران اونچے درجے کےسیلاب کا خدشہ ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)پنجاب کا کہنا ہےکہ دریائے راوی میں سدھنائی کےمقام پر،دریائےسندھ میں تونسہ کے مقام پر اور مزید پڑھیں

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کتنے کا؟

کراچی(ہم دوست نیوز)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز پرڈالر کچھ پیسےسستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 39پیسےسستا ہو کر286 روپے 25 پیسےکا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے64 پیسے پر بند ہواتھا۔ اوپن مارکیٹ مزید پڑھیں