نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ زیادتی

لاہور ( ہم دوست نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کےعلاقے گجر پورہ میں نوکری کا جھانسہ دے کر تین ملزمان نےخاتون سےمبینہ زیادتی کی۔ پولیس حکام کے مطابق خاتون کی درخواست پر تھانہ گجر پورہ پولیس نےمقدمہ درج کر لیا،واقے کی مزید پڑھیں

موسم سرما کی چھٹیاں ختم، سکول کھل گئے

لاہور ( ہم دوست نیوز)موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد لاہورسمیت پنجاب بھرمیں سرکاری و نجی اسکول اور دیگر تعلیمی ادارے آج کھل گئے۔ لاہور میں شدید سردی کےباوجود تعلیمی اداروں میں آج طلباء بڑی تعداد میں تعلیم کےحصول کےلیے مزید پڑھیں

مرغی کی سپلائی اور قیمت کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور ( ہم دوست نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کی سپلائی اور قیمت کےخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت پیداوار کےذرائع کےمطابق بڑے فارمرز، فیڈ ملوں اور ٹریڈرز سےگزشتہ تین ماہ کا ڈیٹا مانگ لیاگیا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

پی سی بی نے رمیز راجہ کو پنشن دینے کی منظوری دیدی

لاہور (ہم دوست نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کےسربراہ نجم سیٹھی نےسابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کیلئےڈیڑھ لاکھ روپے پنشن کی منظوری دے دی۔ فیصلہ نجم سیٹھی کی سربراہی میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نےکیا۔ رمیز مزید پڑھیں

معروف عالم دین انتقال کرگئے

لاہور ( ہم دوست نیوز)معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی امریکا میں انتقال کرگئے. اہلخانہ کےمطابق مولانا احترام الحق تھانوی کی نماز جنازہ اور تدفین امریکی شہر ایٹلانٹا میں ہو گی۔ اہلِخانہ کا کہنا ہےکہ مرحوم کچھ وقت سےکینسر مزید پڑھیں

باپ ہی بیٹے کا اغواء کار بن گیا

گوجرانوالہ( ہم دوست نیوز)گوجرانوالہ میں ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان کیلئے اغواء ہونےوالے بچے کے واقعہ کا دو روز بعد ہی ڈراپ سین ہوگیا،مغوی بچے کا والد ہی اغواء کار نکلا پولیس نےملزم کو گرفتار کرکےبچے کو بازیاب کرالیا۔ واقعہ تھانہ مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا، قمر زمان کائرہ

لاہور ( ہم دوست نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کےرہنما قمر زمان کائرہ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر طنز کرتےہوئے کہا ہےکہ یہاں کسی کے بابو جی کی حکومت ہےجو آپ ووٹ نہ لیں گے۔ انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں

دودھ بنانے والی بڑی کمپنی کا سی ای او اغواء

لاہور (ہم دوست نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کےعلاقے گارڈن ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے دودھ بنانے والی بڑی کمپنی کےچیف ایگزیکٹو (سی ای او)کو اغواء کر لیا،مغوی کی بازیابی کے لیے پولیس نےدو ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔ پولیس حکام کےمطابق مزید پڑھیں