سی پی پی اے کی بجلی کی قیمت میں65 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(ھم دوست نیوز)نیپرا نے سی پی پی اے کی 65 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ھم دوست نیوز کے مطابق بجلی کی قیمتوں سے متعلق نیپرامیں سماعت ہوئی،سی پی پی اے نے 65 پیسے مزید پڑھیں

عذیر بلوچ کلری تھانے کے مقدمے میں بری

کراچی کی مقامی عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کی کلری تھانے میں درج مقدمے میں بریت کی درخواست منظور کرلی۔جوڈیشل کمپلیکس میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کی مزید پڑھیں

لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسے پر جماعت اسلامی پر ایک اور مقدمہ

لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسے پر جماعت اسلامی پر ایک اور مقدمہ لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسے پر جماعت اسلامی پر ایک اور مقدمہشیئرٹویٹ ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے راولپنڈی(ھم دوست نیوز )لیاقت باغ میں جلسہ کرنے پر مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس میں نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور(ھم دوست نیوز ) منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا گیا۔ ہمدوست نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ مزید پڑھیں

پاکستان میں 50 سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسینیشن کی رجسٹریشن شروع

اسلام آباد: ملک میں 50 سے زائد عمر کے افراد کے لیے کورونا ویکسینیشن کی رجسٹریشن شروع کردی گئی ہے۔ھم دوست نیوز کے مطابق ملک میں 50 سے 59 سال کی عمر کے افراد کے لیے کورونا وائرس کی ویکسینیشن مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹائے جانے والے حفیظ شیخ کورونا کا شکار ہو گئے

لاہور (ھم دوست نیوز)سابق وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیاہے مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ لاہور کے مزید 40 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

لاہور میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور پابندیوں کے باعث شہریوں کی زندگیاں مفلوج ہوکر رہ گئی ہیں۔کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے محکمہ صحت کی ہدایت پر مزید چالیس علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔ تمام مزید پڑھیں

تابش گوہر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم مقرر

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سابق چیئرمین کے الیکٹرک تابش گوہر کو معاون خصوصی برائے پیٹرولیم مقرر کردیا۔ تابش گوہر کو معاون خصوصی برائے پیٹرولیم کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق وہ معاون مزید پڑھیں