اٹارنی جنرل نے سوشل میڈیا قوانین پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو بھجوا دیں

اسلام آباد(ھمدوست نیوز)اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید نے سوشل میڈیا قوانین پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو بھجوا دیں۔ ھمدوست نیوز کے مطابق اٹارنی جنرل نے سفارشات میں کہاہے کہ سوشل میڈیا رولزاور نگرانی کیلئے بڑے پیمانے پر مشاورت کی مزید پڑھیں

فنڈنگ ایک شخص سے بھی ہوتوممنوعہ ثابت کرنے کیلئے کافی ہے،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(ھم دوست نیوز)پی ٹی آئی فارن فنڈنگ ریکارڈ کی فراہمی سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ کسی ٹرانزیکشن پراعتراض ہے تواسے چیلنج کیاجاسکتاہے،فنڈنگ ایک شخص سے بھی ہوتوممنوعہ ثابت کرنے کیلئے کافی ہے،لازمی نہیں مزید پڑھیں

لاہور کی شاہ عالم مارکیٹ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 3 زخمی

لاہور: شاہ عالم مارکیٹ میں دو گروپوں میں فائرنگ ہوئی۔فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں زبیر، مزید پڑھیں

استعفوں کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے،پی پی پی کا دوٹوک پی ڈی ایم کو پیغام

کراچی (ھم دوست نیوز) پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی استعفوں کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، ہمارا ہدف سلیکٹڈ سرکار ہے، شیری رحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر مزید پڑھیں

قومی معیشت کسی صورت لاک ڈاون کی متحمل نہیں، میاں اسلم اقبال

لاہور(ھم دوست نیوز )صوبائی وزیرمیاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ قومی معیشت کسی صورت لاک ڈاون کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ ہم دوست نیوز کے مطابق میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ کورونا کاتیزی سے پھیلاو خطرناک ہے،کیسز مزید پڑھیں