رحیم یار خان : باراتیوں کی کشتی الٹ گئی، 19 لاشیں دریا سے نکال لی گئیں

رحیم یارخان:(ہم دوست نیوز) تحصیل صادق آباد میں باراتیوں سے بھری کشتی دریائے سندھ میں الٹ گئی، دریا سے 19 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں،اب بھی متعدد افراد کی تلاش جاری ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد کے مطابق دریائے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کو رہا کردیا گیا

مظفرگڑھ(ہم دوست نیوز) پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو رہا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دست راست شہباز گِل کو عدالتی حکم پر رہا مزید پڑھیں

حکمران چند دنوں کے مہمان، جلد الیکشن کا اعلان کرنا پڑے گا، شاہ محمود

ملتان (ہم دوست نیوز)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ امپورٹڈ حکمران چند دنوں کے مہمان ہیں،حکمرانوں کو عوامی دباؤ پر جلد الیکشن کا اعلان کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف مزید پڑھیں

ہم نے اپنے ووٹ کا نہیں بلکہ ملک کا سوچا، یوسف رضا گیلانی

ملتان (ہم دوست نیوز) سئنیر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت کے پاس دو راستے تھے،عبوری حکومت یا مشکل فیصلے۔ تفصیلات کے مطابق سئنیر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق مزید پڑھیں

حمزہ شہباز اب آئینی وزیراعلیٰ نہیں رہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ہم دوست نیوز)سابق وفاقی وزیر اور نائب صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حمزہ شہباز اب پنجاب کے آئینی وزیر اعلیٰ نہیں رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی مزید پڑھیں