ملک بھر میں چینی اور آٹے کی قیمت میں اضافہ

لاہور(ہم دوست نیوز)ملک بھر میں چینی،آٹا اور سبزیوں کی قیمتوں میں مزید اضافےکےباعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ملک بھر میں چینی کی قیمت150روپے کلو تک پہنچ گئی ہےجس نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ کوئٹہ میں مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے سلیمان شہباز کو بری کر دیا

لاہور(ہم دوست نیوز)اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نےوزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کےبیٹے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزموں کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کردیا۔ سلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پرسماعت ہوئی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا جہانگیر ترین سے رابطہ ، اظہار تعزیت

لاہور: ( ہم دوست نیوز) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست اعلیٰ جہانگیر ترین سے فون پر رابطہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا اچھے دوست ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(ہم دوست نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نےامریکا کےقومی دن کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئےکہا ہےکہ پاکستان اورامریکا اچھے دوست ہیں۔ اسلام آبادمیں واقع سفارتخانےمیں امریکا کے247ویں قومی دن کےسلسلےمیں تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پرخطاب کرتےہوئےوزیراعظم نےکہاکہ امریکا پاکستان مزید پڑھیں