ایشیا کپ: سپر فور کے میچز بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

کولمبو(ہم دوست نیوز)ایشیا کپ کےسپر فور مرحلے میں اگلےمیچز کولمبو میں ہوں گے،کولمبو میں آنے والے دنوں میں بارش کی پیشگوئی ہے،جس کے باعث میچز کےمتاثر ہونےکا خدشہ ہے،کولمبو میں سپر فور مرحلےکےمیچز 9ستمبر سےشیڈول ہیں۔ ایشیا کپ سپر فور مزید پڑھیں

چینی خاتون نے انوکھے انداز میں سٹور سے آئی فون چرا لیا

بیجنگ(ہم دوست نیوز)چین میں ایک خاتون کےپاس آئی فون خریدنےکی رقم نہ تھی تو اس نےایپل اسٹور میں چوری سےبچانےکیلئے لگائی گئی تار کو دانتوں سےکتر کر فون چوری کرلیا۔ خاتون کا نام شیو ہے،رواں مہینے کےاوائل میں چین میں مزید پڑھیں

خاتون اوّل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

واشنگٹن(ہم دوست نیوز)امریکی خاتون اوّل جِل بائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا تاہم صدرجوبائیڈن کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق72سالہ جِل بائیڈن کو بیماری سےمتعلق معمولی علامات ہیں اور اس دوران وہ گھر پرہی رہیں گی۔ رپورٹس مزید پڑھیں

برازیلین لڑکی مرچوں کی خوشبو سونگھنے سے چل بسی

مسقط:( ہم دوست ویب) برازیلین لڑکی کھانا پکاتے ہوئے مرچوں کی خوشبو سونگھنے سے زندگی کی بازی ہار گئیں۔ برازیلین میڈیا کے مطابق 25 سالہ تھائیس میڈیروس اپنے خاندان کے لیے کھانا پکانے میں مصروف تھیں کہ انہوں نے غیر مزید پڑھیں

ایشیا کپ میں آج بھارت اور نیپال مدمقابل

سری لنکا(ہم دوست نیوز)ایشیا کپ میں آج بھارت اور کوالی فائر نیپال کےدرمیان میچ کھیلا جائےگا۔ میچ سری لنکا کےپالی کیلےکرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائےگا۔ گروپ اے سےپاکستان پہلےہی سپر فور مرحلے میں کوالیفائی کرچکا ہے،پاکستان نےملتان میں نیپال کو مزید پڑھیں

کینسر کا علاج اب چند منٹ میں کیا جائے گا

برطانیہ(ہم دوست نیوز)برطانیہ کی ریاست انگلینڈ میں پہلی بار ایسا انجیکشن متعارف ہونے جا رہا ہے جو کیسنر کےمریضوں کا علاج صرف7 منٹ میں کرےگا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق میڈیسن اینڈ ہیلتھ کیئر پروڈکٹس ریگولیٹری ایجنسی سےمنظوری ملنے کےبعد مزید پڑھیں

امریکا: سمندری طوفان جارجیا کی طرف بڑھنے لگا

فلوریڈا(ہم دوست نیوز)سمندری طوفان امریکی ریاست فلوریڈا سےٹکرانے کےبعد جارجیا کے جنوبی ساحلوں کی طرف بڑھنےلگا ہے۔ غیرملکی میڈیا کےمطابق ریاست فلوریڈا سے ٹکرانے کےبعد طوفان ’ایڈالیا‘ کی شدت کیٹیگری3 سےکم ہوکر کیٹگری ون ہوگئی ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا مزید پڑھیں

نیویارک میں اب اذان کی گونج سنائی دے گی

نیویارک(ہم دوست نیوز)امریکا کےشہر نیویارک میں مسلمانوں کو جمعےکی اذان لاؤڈ اسپیکر پر دینےکی اجازت مل گئی۔ امریکی میڈیا رپورٹس کےمطابق میئر ایرک ایڈمز نے لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دینےکا اعلان کیا۔ رپورٹس کےمطابق نئے قانون کےمطابق مساجد مزید پڑھیں

ملک میں چینی کیوں مہنگی ہوئی؟ سابق وزیر خزانہ کا ردعمل آگیا

لندن(ہم دوست نیوز) سئنیر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نےملک میں چینی مہنگی ہونےپر ردعمل دےدیا۔ ایک بیان میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےکہاکہ ملک میں چینی وافر مقدار میں موجود ہے،چینی کا مزید پڑھیں

صدر بنا تو دشمنوں سے وہی کروں گا جو میرے ساتھ ہوا، ٹرمپ

واشنگٹن( ہم دوست نیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ دوبارہ صدر بنا تو سیاسی دشمنوں کےساتھ وہی کروں گا جو اس وقت میرے ساتھ کیا جارہا ہے۔ اپنےبیان میں امریکا کےسابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےڈیموکریٹس کو وارننگ جاری کردی۔ مزید پڑھیں