پاکستان میں بنیادی جمہوری اصولوں کو سپورٹ کرتے ہیں، میتھوملر

واشنگٹن(ہم دوست نیوز)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نےکہا ہےکہ پاکستان میں بنیادی جمہوری اصولوں کو سپورٹ کرتےہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کےدوران میتھیو ملر نےکہاکہ آزاد میڈیا،آزادی اظہار رائے،اجتماع کی آزادی ہونی چاہیے،یہی تمام اصول جمہوری انتخابات کی بنیاد مزید پڑھیں

نئے اسلامی سال کا آغاز، غلاف کعبہ کی تبدیلی

ریاض( ہم دوست نیوز)نئےاسلامی سال کے آغاز پرخانۂ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیاگیا، غلاف کعبہ کی تیاری پر 2کروڑ سعودی ریال سےزیادہ لاگت آئی ہے۔ غلاف کی تبدیلی نمازعشاء کےبعد شروع کی گئی، اس موقع پر کعبتہ اللّٰہ کےچاروں جانب مزید پڑھیں

دریائے جمنا کا پانی تاج محل کی دیواروں تک پہنچ گیا

نئی دہلی (ہم دوست نیوز)بھارت میں دریائے جمنا میں موجود سیلابی پانی تاج محل کی دیواروں تک پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کےمطابق دریائےجمنا کا پانی 45سال میں پہلی بار تاج محل کی دیواروں تک پہنچا۔آگرہ میں17ویں صدی کی اس مزید پڑھیں

پاکستان کی منتخب حکومت کیساتھ کام کیلئے تیار ہیں، الزبتھ ہارسٹ

واشنگٹن(ہم دوست نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کی نائب معاون وزیر الزبتھ ہارسٹ کا کہنا ہے کہ ہم پاکستانی عوام کی منتخب کردہ کسی بھی حکومت کیساتھ کام کیلئے تیار ہیں۔ الزبتھ ہارسٹ نےاپنےبیان میں کہاکہ پاکستانی سیاست میں امریکا کا کردارنہیں۔ مزید پڑھیں

دنیا گرمی کی شدت میں اضافے کا سامنا کرنے کی تیاری کرلے، اقوام متحدہ

نیویارک(ہم دوست نیوز)اقوام متحدہ نےخبردار کیا ہےکہ دنیا گرمی کی شدت میں اضافے کا سامنا کرنے کی تیاری کرلے۔ چین میں52ڈگری سینٹی گریڈ کےدرجہ حرارت نےتمام ریکارڈ توڑ دیے،امریکا کےشہر فینکس میں گرمی کا50سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ دن میں درجہ مزید پڑھیں

دشمن ممالک کے جرائم پیشہ گروہ برطانیہ میں سرگرم ہیں، گریم بگر

برطانیہ(ہم دوست نیوز)برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کےڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کاکہنا ہےکہ دشمن ممالک کےجرائم پیشہ گروہ برطانیہ میں سرگرم ہیں۔ سربراہ نیشنل کرائم ایجنسی گریم بگر نےبرطانیہ کو درپیش جرائم کےخطرات سےمتعلق لندن میں اپنےخطاب مزید پڑھیں

نیویارک کی 178 سالہ تاریخ میں پہلا ہسپانوی پولیس کمشنر مقرر

نیویارک(ہم دوست نیوز)نیویارک کے میئر ایرک ایڈمز نےشہر کی178 سالہ تاریخ میں پہلاہسپانوی پولیس کمشنر مقرر کردیا۔ نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ(این وائے پی ڈی) امریکا کا سب سےبڑا محکمہ پولیس ہےجس کے پولیس کمشنر ایڈورڈ کبان ہوں گے۔ میئر ایرک ایڈمز مزید پڑھیں

سمندری طوفان تالم چین کے جنوبی علاقوں سے ٹکرا گیا

بیجنگ(ہم دوست نیوز)سمندری طوفان تالم چین کےجنوبی علاقوں سےٹکرا گیا۔ بیجنگ سےچینی میڈیا کےمطابق گوانگ ڈونگ صوبے کےساحلی علاقوں میں136.8کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سےہوائیں چلتی رہیں۔ چینی میڈیا نےمزید بتایاکہ صوبے گوانگ ڈونگ اور ہینان میں درجنوں پروازیں اورٹرینیں مزید پڑھیں

برطانیہ: وزیر دفاع کا جلد عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

برطانیہ(ہم دوست نیوز)برطانوی وزیردفاع بین ویلس نےکہا ہےکہ کابینہ میں اگلی ردوبدل پروہ وزیردفاع کا عہدہ چھوڑ دیں گے۔ میڈیا رپورٹ کےمطابق بین ویلس آئندہ انتخابات میں حصہ بھی نہیں لیں گے۔ بین ویلس تین وزرائے اعظم کےساتھ بطور ڈیفنس مزید پڑھیں

غلافِ کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کرنے کا اعلان

ریاض(ہم دوست نیوز)خانہ کعبہ کےغلاف کو یکم محرم الحرام کو تبدیل کیاجائےگا۔ عرب میڈیا رپورٹس کےمطابق اس حوالے سے تیاریاں کر لی گئی ہیں اور15افراد کو خصوصی تربیت فراہم کی گئی ہے۔ اس حوالے سےکسوہ فیکٹری کی انتظامیہ نےبتایا ہےکہ مزید پڑھیں