وائٹ چکن کڑاہی بنانے کا طریقہ

وائٹ چکن کڑاہی بنانے کے اجزاء :
چکن….. 1 کلو
آئل….. حسبِ ضرورت
دہی….. 2 کپ
کریم….. 2 کپ
پسا دھنیا….. 1 چائے کا چمچ
کالی مرچ….. آدھا چائے کا چمچ
ہری مرچ….. 5 عدد
نمک….. حسبِ ذائقہ
زیرہ….. 1 چائے کا چمچ
ادرک کا پیسٹ…… 2 چمچ
لہسن کا پیسٹ….. 2 چمچ

وائٹ چکن کڑاہی بنانے کا طریقہ
کڑاہی میں چکن ڈال کر ہلکا سا فرائی کر لیں. اب اس میں ادرک اور لہسن کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں. اب باقی مصالحے ڈال کر اچھی طرح بھون لیں. جب اچھی طرح بھن جائے تو اس میں دہی ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں. اس کے بعد کریم ڈال کر 5 منٹ تک پکا لیں.

مزیدار وائٹ چکن کڑاہی تیار ہے.

Leave a Reply