لوکاٹ کا شربت

جتنا جوس بنانا ہے اس حساب سے لو کاٹ لے لیں ۔

ان کو دھو کر اچھی طرح چھیل لیں۔

ان کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔

اب اس میں حسب ذائقہ چینی اور برف شامل کرکے اس کو مزید بلینڈ کر یں ۔

بلینڈ کئے ہوئے لوکاٹ کو شیشے کے گلاس میں نکال لیں ۔

اب اس میں سوڈا واٹر اور تھوڑا سا لیموں کا رس شامل کرکے پیش کریں ۔

Leave a Reply