بادام کا حلوہ بنانے کا طریقہ

بادام کا حلوہ بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء کی ضرورت ہوتی ہے .
سوجی ….. 1 پاؤ
دودھ ….. 2 کپ
گھی ۔۔۔۔۔ 1 کپ
چینی ۔۔۔۔۔ 1 کپ
کھویا ۔۔۔۔۔ 1 پاؤ
بادام کا پیسٹ ۔۔۔۔۔ 2 کپ
بادام ۔۔۔۔۔ سجاوٹ کے لئے

بادام کا حلوہ بنانے کا طریقہ:

گھی گرم کرکے اس میں سوجی کو براؤن ہونے تک بھون لیں ۔

یہ بھی پڑھیں
چنے کی دال کا حلوہ

اب اس میں بادام کا پیسٹ ، دودھ اور چینی ڈال کر پکا لیں ۔

پھر اس میں کھویا ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔

جب حلوہ بن جائے اور گھی اوپر آنے لگے تو اسے کسی برتن میں نکال کر بادام سے اس کی سجاوٹ کر لیں ۔

Leave a Reply