پستہ برفی بنانے کا

پستہ برفی بنانے کا طریقہ

پستہ برفی بنانے کے لئے درج ذیل اجزاء کی ضرورت ہوتی ہے ۔

کھویا ۔۔۔۔۔ 1 پاؤ
چینی ۔۔۔۔۔۔ 1 پاو
پستہ ۔۔۔۔۔ 1 پاو
گھی ۔۔۔۔۔ حسب ضرورت

پستہ برفی بنانے کا طریقہ :

پستے کو اچھی طرح پیس لیں ۔

آئل گرم کرکے اس میں کھوئے کو اچھی طرح بھون لیں ۔

تھوڑے سے پانی میں چینی ڈال کر اس کا شیرہ بنا لیں ۔

اس شیرے میں بنا ہوا کھویا اور پسا ہوا پستہ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔

یہ بھی پڑھیں
گاجر کا حلوہ بنانے کا طریقہ

جب ساری چیزیں مکس ہو جائیں تو اسے فورا چولہے سے اتار لیں ۔

اب اس میں تھوڑا سا کیوڑہ ڈال کر کسی کم گہرے برتن میں نکال لیں ۔

ٹھنڈا ہونے پر برفی کی طرح چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔

Leave a Reply