یہ نظام ہاضمہ کو درست کرتا ہے۔ پپیتا کھانے سے سینے کی جلن سے اور بدہضمی سے نجات مل جاتی ہے۔
یہ نظام دل کو فرحت بخشتا ہے
پپیتا وزن میں کمی کرنے اور چربی گھلانے میں بھی ہماری مدد کرتا ہے۔
پپیتا پیٹ کے کیڑوں کو مار دیتا ہے خاص طور پر رنگ وارمز کو۔
پپیتا ڈینگی بخار اور بخار کا بہترین علاج ہے۔
پپیتا جسم میں خون کے لوتھڑے بننے کے عمل کو روکتا ہے اور اس کے علاوہ جسم میں غیر ضروری خون کو جمنے سے روکتا ہے۔
پپیتا جسم کے بیرونی اور اندرونی زخموں کے لئے شفایابی کا کام کرتا ہے۔
پپیتا کے بیج جگر (Cirrhosis) میں فائدہ مند ہیں۔ پانچ سے چھ بیج گرینڈ کر کے لیموں کے جوس میں ملا کر 30 دن تک استعمال کئیے جا سکتے ہیں۔
پپیتا گردوں کے فیل ہونے دوسری بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
پپیتا کے بیج ٹیومر اور کینسر کے خلیات کو بڑھنے سے روکتے ہیں۔
پپیتا پروسٹیٹ کینسر اور پھیپھڑوں کے کینسر سے بچاتا ہے۔
پپیتا کھانے اور چہرے پر لگانے سے جلد کا رنگ گورا ہو جاتا ہے اور جلد چمکدار ہوتی ہے۔
پپیتا جلے ہوئے حصوں پر لگانے سے زخم جلدی بھر جاتے ہیں۔
پپیتا الرجی اور کھیل کے دوران لگنے والی چوٹ سے محفوظ رکھتا ہے اور درد کو کم کر نے میں مدد کرتا ہے۔
پپیتا آنکھوں کی بینائی کو بہتر کرتا ہے۔
پپیتا وزن کو کنٹڑول میں کرتا ہے اور بڑھے ہوئے وزن کو بھی کم کرتا ہے۔
پپیتا گنٹھیا اور جوڑوں کے دردوں میں مفید ہے۔
پپیتا جلد کو نرم و ملائم کرتا ہے اور جھائیوں اور داغ دھبوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
پپیتا وقت سے پہلے بڑھاپے کو روکنے میں مددگار ہے۔
یہ چہرے کے دانوں کو ختم کر کے جلد کو چمکدار بناتا ہے ۔
پپیتا السر اور پیٹ کی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
پپیتا چھاتی کے کینسر اور آنتوں کے علاج میں معاون ہے۔
پپیتا خون کے بہاؤ کو نارمل کرتا ہے جس سے بلڈ پریشر کنٹرول رہتا ہے۔
پپیتا دل کے مریضوں کے لئے فائدہ مند ہے۔