لاہور (ہم دوست نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما فواد چوہدری کےٹوئٹر اکاؤنٹ سےمعلوم ہوتا ہےکہ انہوں نےصبح 5 بجکر 25منٹ پر ٹوئٹر پر زمان پارک کےباہر کی ویڈیو پوسٹ کی۔
فواد چوہدری نےویڈیو کےساتھ پیغام میں لکھا کہ عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر اس وقت یہ ماحول ہے۔
Zaman Park Imran Khan Residence at this hour pic.twitter.com/eO2270D9K6
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) January 25, 2023
فواد چوہدری کو بغیر نمبر پلیٹ ڈالے میں اغوا کیا گیا ہے ، حماد اظہر
یاد رہے کہ رات گئےپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو لاہور سےاسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔