صدر مملکت خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے

لاہور (ہم دوست نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی خصوصی طیارے کےذریعے لاہور پہنچ گئے۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایئرپورٹ سے گورنر ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔

صدر مملکت کل ورچوئل یونیورسٹی کےکانووکیشن میں شرکت کریں گے۔

27جنوری کو صدرمملکت10بجے لمز کا دورہ کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: شمالی کوریا کے دارالحکومت میں 5 روز کیلئے لاک ڈاؤن نافذ
ذرائع کا کہنا ہےکہ صدر عارف علوی کی عمران خان سےملاقات کا بھی امکان ہے۔

Leave a Reply